کارڈف میں مسجد اور یہودی قبرستان پر حملے کی منصوبہ بندی، دو نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات December 13, 2025
سعودی عرب میں طوفانی بارش سے تباہی ، متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں ، اسکول بند December 9, 2025 ربیغ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔ سعودی عرب کے شہر ربیغ میں شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں ، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔