بدھ,  15 جنوری 2025ء

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، وزیر خزانہ

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باہمی معاہدوں کے تحت پروجیکٹس میں سرمایہ کاری سے متعلق بھی بات چیت جاری