جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

سری لنکا سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ

سری لنکا سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سری لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔ مزید پڑھیں: آپریشن کے پیسے بجلی بل میں جمع