جمعه,  21 نومبر 2025ء

سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستان شاہینز رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستان شاہینز رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

دوحا(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان شاہینز نے  رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں  پاکستان شاہینز