سرگودھا کے شہری نے حافظ نعیم کی نظر کی عینک ایک کروڑ ، 10 لاکھ روپے میں خرید لی

سرگودھا کے شہری نے حافظ نعیم کی نظر کی عینک ایک کروڑ ، 10 لاکھ روپے میں خرید لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام کو تحریک کے