جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار دے دیا۔ گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیاں غیر آئینی