پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
عید سے قبل سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرد ی گئی June 16, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کردی گئی۔کے الیکٹرک کے 1 ارب 70 کروڑ روپے واجبات نہ دینے پر سندھ کے 64 محکموں کی بجلی منقطع ہوگی، اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے چیف سیکریٹری