







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر سالم محمد الزابی سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ایک اہم خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سحر کامران نے سفیر کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش