سحر کامران کی ایرانی صدرکےجہازمیں سوارتمام مسافروں کی سلامتی  کے لیے دعائیں

سحر کامران کی ایرانی صدرکےہیلی کاپٹرمیں سوارتمام مسافروں کی سلامتی  کے لیے دعائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماءورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے جہاز میں سوار تمام مسافروں کی سلامتی  کے لیے دعائیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ اللہ تعالیٰ صدر ابراہیم