هفته,  27 دسمبر 2025ء

سحر کامران کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام

سحر کامران کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام
سحر کامران کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یومِ شہادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو بصیرت، استقامت اور عوامی جدوجہد