سجل علی کو ڈرامے میں منگنی کا لباس دوبارہ پہننا مہنگا پڑگیا June 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سجل علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ایک پرانا لباس ہے جو انہوں نے اپنے نئے ڈرامے ”میں منٹو نہیں ہوں“ کے ایک منظر میں زیب تن کیا۔ ڈرامے کے حالیہ جاری کیے گئے