منگل,  11 نومبر 2025ء

سجادہ نشین دربار بری امام سرکار کی زیرنگرانی ربیع الاول کی مناسبت سے جلوس کا اہتمام

سجادہ نشین دربار بری امام سرکار کی زیرنگرانی ربیع الاول کی مناسبت سے جلوس کا اہتمام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سجادہ نشین دربار بری امام سرکار کی زیرنگرانی ہر سال کی طرح اس سال بھی مورخہ 20ستمبر بروز جمعہ دن 3بجے ربیع الاول کا جلوس پیر ہائوس بری امام سرکاری سے دربار حضرت بری امام سرکارجائے گا جہاں ملک پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا ہوگی بعد