اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 56 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد November 22, 2025
ساڑھے 4 برس پابندی کے بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال December 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ساڑھے 4 برس پابندی کے بعد یورپ کیلئے پی آئی اے پروازیں 10 جنوری کو شروع ہوں گی۔ پی آئی اے کی یورپ کے لیے پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جن کو