

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 9 مئی کی سازش پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف