پیر,  28 اپریل 2025ء

سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن رپورٹ جاری

سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا، آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی میں