سال کی عمر سے دانتوں میں خلال کیوں ضروری ہے؟25

25 سال کی عمر سے دانتوں میں خلال کیوں ضروری ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحقیقی مطالعات سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ منہ کی صفائی میں غفلت بیکٹیریا کی افزائش میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے، جو نہ صرف دانتوں اور مسوڑھوں کے مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، اور دل کی بیماریوں جیسے سنگین مسائل