جمعه,  15  اگست 2025ء

سارہ امیر نے اپنی ڈرامائی محبت کی کہانی شیئر کردی

سارہ امیر نے اپنی ڈرامائی محبت کی کہانی شیئر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور سابق اداکارہ سارہ امیر نے انکشاف کیا کہ ان کی محبت تقریباً بیس سال پرانی ہے، لیکن وہ نوسال پہلے شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ سارہ امیر نے حال ہی میں ایک مارننگ شومیں شرکت کی، جہاں انہوں نے معروف ٹی وی