ساجد تارڑ کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ: میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت October 28, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریپبلکن رہنما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت کی۔ ان کا پرتپاک استقبال پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، این پی سی کے صدر اظہر