ساتھ رہنے کا عالمی ریکارڈ بناتے ہی بزرگ جوڑے کو نظر لگ گئی May 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیٹ پر دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں تو بے حد ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ سب کی دلچسپی خوب سمیٹ لیتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسے ہی بزرگ جوڑے نے سب کی توجہ حاصل کی ہے، جس کے عالمی ریکارڈ بنانے کی خبر