جمعرات,  19 فروری 2026ء

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں فیاض احمد کی کرکٹ خدمات ایک مختصر جائزہ

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں فیاض احمد کی کرکٹ خدمات ایک مختصر جائزہ

راولپنڈی (رپورٹ عرفان حیدر) پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور کوچ میاں فیاض احمد نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ وہ 29 اپریل 1959 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 1980 سے 1993 تک پاکستان کی مختلف ڈومیسٹک ٹیموں کی نمائندگی کرتے