نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں، وہ نہ اردو جانتی ہیں نہ انگریزی: خلیل الرحمن قمر September 7, 2025
سابقہ ایم پی اے آمنہ خانم کی قلات میں مسافر کوچ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت July 17, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابقہ رکنِ صوبائی اسمبلی آمنہ خانم نے قلات میں مسافر کوچ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ کارروائی کرنے والے عناصر ملک و قوم کے دشمن ہیں اور ایسے