جمعه,  03 جنوری 2025ء

سائنسی رپورٹ: کیا پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے؟

سائنسی رپورٹ: کیا پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی ملک آسٹریا سے ایک سائنسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اس سوال کا جواب فراہم کیا گیا ہے کہ کیا پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے؟ آسٹریا کی ڈینیوب پرائیویٹ یونیورسٹی کے محققین نے تجربات کے بعد یہ