هفته,  23 نومبر 2024ء

سائنسدان

پودے ایک دوسرے کو خطرات سے کیسے آگاہ کرتے ہیں؟تاریخ میں پہلی بار ویڈیو گفتگوریکارڈ

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپانی سائنسدانوں کی ناقابل یقین دریافت نے دنیا کو حیران کردیا، سائنس دانوں نے پودوں کی ایک دوسرے سے ”بات چیت“ کی حقیقی فوٹیج حاصل کرلی ۔خصوصی رپورٹ کیمطابق، پودے ہوا میں مرکبات کی ایک باریک دھند سے گھرے ہوتے ہیں جنہیں وہ بات چیت کیلئے استعمال کرتے