سائبر کرائم ایجنسی کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج November 9, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کال سینٹرز سے بھتہ اور غیر قانونی کاروبار کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں ایف آئی آر درج کر لی