







حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز بھارت میں تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمونٹ-کِڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ کے باعث اسے زہریلا قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ