اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہا ہے کہ زندگی میں رشتے نبھانے کیلئے محبت اوراعتماد ضروری ہے۔ سیمی راحیل نے کہا کہ رشتوں میں سمجھوتے یہ دو طرفہ ہوتے ہیں، رشتے بہتر طریقے سے چلانے کے لیے دونوں شراکت داروں کو ایک دوسرے کو محبت اورجگہ