زندگی ، ایک حقیقت یا خواب؟ December 29, 2025 سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ہزاروں سالوں کی دانش کہتی ہے کہ دنیا کو کبھی خوش کرنے کی کوشش مت کرو کیونکہ جب تم دنیا کو خوش کرنے چلتے ہو تو پھر خود کو بھلا دیتے ہو اور تم خود کہیں کھو جاتے ہو۔ ایک دن تم بہت پچھتاؤ