صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سید واجد علی گیلانی کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد April 5, 2025
بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا، کورکمانڈر کانفرنس April 4, 2025
زمین کے لیے جھگڑا طول پکڑ گیا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی April 10, 2024 سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔