اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
زمین کے لیے جھگڑا طول پکڑ گیا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی April 10, 2024 سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔