ارشد ندیم کا فیک کوچ بے نقاب، سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد: محمد اشتیاق کیانی کا مؤقف October 16, 2025
حاجی ملک شوکت اعوان کا جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل، بلیک میلنگ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان October 16, 2025
آر آئی یو جے کا اظہار تعزیت: اسماء نواز، وسیم احمد اور عباس نقوی کے اہل خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار October 16, 2025
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی، بین الاقوامی منشیات اسمگلر گرفتار October 16, 2025
زمین سے خلا تک نظر آنے والی گھاس، بحرِ اوقیانوس میں حیران کن منظر October 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بحرِ اوقیانوس میں بھورے رنگ کی سمندری گھاس تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب خلا سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، یہ گھاس ایک بہت بڑی پٹی کی شکل میں ہے، جو تقریباً نو ہزار کلومیٹر لمبی اور تین کروڑ پچھتّر لاکھ ٹن وزنی ہے۔