زرمبادلہ کے ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر 5 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ May 29, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے پاس