بدھ,  15 جنوری 2025ء

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ ہو گی، معاہدہ طے ہونا آئی ایم