اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

رینکنگ

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جاری ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے درمیان تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آسٹریلیا کے مارکس سٹوئنس نے محمد نبی کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ