جمعه,  12  ستمبر 2025ء

ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں ہوتے ہیں؟ وجوہات سامنے آ گئیں

ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں ہوتے ہیں؟ وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرین کا سفر کرتے ہوئے سب کے ذہن میں یہ خیال تو ضرور آیا ہو گا کہ ریلوے ٹریک پر اتنے پتھر کیوں بکھرے ہوتے ہیں۔ ریلوے ٹریک کے درمیان اور دونوں اطراف چھوٹے چھوٹے پتھر موجود ہوتے ہیں اور ان پتھروں کی ریلوے ٹریک پر