پاکستان تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار،دیکھیں خبر March 5, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی ارکان پی ٹی آئی کی ریلیز کی قرارداد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے جس پر 13 ارکان قومی اسمبلی کے دستخط