اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات November 16, 2025
عید سے قبل قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سزا میں کمی اور رہائی کیلئے سمری تیار June 5, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)عید سے قبل بزرگ اور خواتین قیدیوں کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی گئی۔ سمری منظوری کے لیے عید سے قبل کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ 70 سال سے زیادہ