رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے لبنان کے لیے 95 ٹن امدادی سامان فراہم کیا October 29, 2024 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) – رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی حکومت کی جانب سے 95 ٹن امدادی سامان، جس میں کمبل اور ٹینٹ شامل ہیں، لبنان کے سفیر Mr. Ghassan El Khatib کے حوالے کیا۔ اس موقع پر انجم عقیل خان نے