
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق رکن قومی اسمبلی نورالحسن تنویر کی جانب سےاسلام آبادکے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں وفاقی وزراء، بیوروکریٹس اور پاکستان کی متعدد ممتاز شخصیات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی قابل فخر شخصیات اورروڈن انکلیو