پیر,  20 جنوری 2025ء

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔ حرمین