اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ باقی 90 فیصد رقم پنجاب حکومت دے گی۔ ان کا کہنا