







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار یاسین (HSY) نے بھارتی اداکاروں کے پاکستانی اشتہارات اور مختلف مہمات میں نظر آنے پر اعتراض کیا ہے۔ HSY نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے پی ٹی آئی کے بانی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ ملاقات کے دوران

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ملزمان غلام مصطفی، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے ساتھ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے عدم

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی امیدوار مریم نواز پیر کو اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کےاس حصے میں کئی نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان نظر آئیں جس کے دوران میزبان نے ان سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نومنتخب سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کچھ دیر بعد سنی اتحاد کونسل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سٹیج اداکار طاہر انجم جان کی بازی ہارنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے۔ طاہر انجم پر اتوار کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں حملہ ہوا۔ بابو صابو کے قریب ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ مقامی میڈیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کو بری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے تینوں سابق رہنماؤں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بری کر دیا ہے۔ علی نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان کےشمالی/ جنوب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کےاور سندھ کے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگاتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا، وزارت اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جب کہ سنی اتحاد کونسل نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے