جمعرات,  28 نومبر 2024ء

روشن پاکستان نیوز

سپریم کورٹ نےایک اور اہم حلقہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پی بی 50 قلعہ عبداللہ کے الیکشن سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سپریم

ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، مزید قرضہ لینا ہوگا،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، ہمیں اپنے قرضے اتارنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جموں ہاؤس درمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری

وفاقی وزراء کو سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کر دی گئیں ، دیکھیں تفصیل

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے وفاقی وزرا کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کردی گئی ہیں۔ 19 رکنی وفاقی کابینہ میں سے 10 وفاقی وزرا کو منسٹر انکلیو میں بنگلے الاٹ کیے گئے ہیں۔ سرکاری رہائش گاہ پانے والے وزرا میں اویس لغاری، قیصر شیخ ،مصدق ملک، محسن نقوی،

مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،تفصیل دیکھیں خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی اور دیگر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی

چیف الیکشن کمشنرکومینڈیٹ چوری کرانے پرسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکنان کو 9 ماہ بعد 9مئی مقدمات میں گرفتارکیا جا رہا ہے ۔ پرامن احتجاج کر نےپربھی ہمارےکارکنوں کوگرفتارکر لیا جاتا ہے ، ڈاکٹر یاسمین

ٹیوٹا کا اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی

نشہ آور جوس پلا کر لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار، بڑے انکشافات

لاہور میں گلشن اقبال پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم ندیم نے اپنے ساتھی شعیب کے ساتھ مل کر مزدور سلیم کو گھر کی پینٹنگ

شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ

دونوں بازو5ماہ سے فریز ،سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کوپتے کی بیماری لاحق ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ میرے دونوں بازوں پانج ماہ سے فریز ہوئے پڑے ہیں، پانچ ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا، مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا۔ پیر کوصحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ جیل کا

اکبرایس بابر نے پی ٹی آئی کیلئےنئی خطرے کی گھنٹی بجا دی

اکبر ایس بابر نے غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے خفیہ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن