روس کی بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے درخواست کی خبروں کی تردید December 23, 2024 ماسکو (روشن پاکستان نیوز )نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے پیر کے روز ترک میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا