’روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘ بین الاقوامی دنیا سے ہلچل مچادینے والی خبر September 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی وقت دوبارہ جوہری تجربات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے ایٹمی ٹیسٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی