منگل,  09  ستمبر 2025ء

روس کا یوکرین کی سرکاری عمارت پر حملہ، 3 افراد ہلاک، درجن سے زائد زخمی

روس کا یوکرین کی سرکاری عمارت پر حملہ، 3 افراد ہلاک، درجن سے زائد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روسی ڈرون اور میزائل حملوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پہلی بار مرکزی سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں عمارت کی چھت اور بالائی منزلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حملے میں ایک شیر خوار بچے سمیت تین افراد ہلاک اور 18 زخمی