بدھ,  05 نومبر 2025ء

روس میں “سیاہ بیوائیاں” کا نیا اسکینڈل — فوجیوں سے مالی فائدے کے لیے شادیاں

روس میں “سیاہ بیوائیاں” کا نیا اسکینڈل — فوجیوں سے مالی فائدے کے لیے شادیاں

ماسکو (عدیل آزاد):۔روس میں جنگ کے دوران ایک نیا سماجی اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں بعض خواتین مبینہ طور پر فوجیوں سے صرف مالی فائدہ حاصل کرنے کے لیے شادی کر رہی ہیں۔ عدالتی رپورٹس کے مطابق، کئی کیسز میں خواتین نے جنگی محاذ پر جانے والے فوجیوں سے عجلت