بدھ,  05 فروری 2025ء

روسی رہنما تاریخی طور پر اور آج کے دور میں اسلام کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں،سحر کامران

روسی رہنما تاریخی طور پر اور آج کے دور میں اسلام کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں،سحر کامران

کازان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء اورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ کازان فورم میں روس،اسلامی ممالک کے اسٹریٹجک ویژن گروپ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے  پرجوش ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی