
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چقندر کا جوس حیرت انگیز طور پر نا صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس اور غذائیت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے یہ جوس آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ بلڈپریشرکو کم