








روجھان(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے علاقے روجھان میں پولیس کے کچے کے خصوصی آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس کارروائی کے دوران مختلف گینگز کے سرغنہ سمیت کل 52 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال کر سرنڈر کر دیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن کا مقصد علاقے میں