اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 297 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن 510 دستی بم، 217 مارٹر شیل، 34 آئی ای ڈی بم، 11 ہزار 497 ایس ایم جی برآمد ہوئیں۔